کتاب صحيح مسلم تفصیلات
نماز کے احکام و مسائل
The Book of Prayers
8. باب فَضْلِ الأَذَانِ وَهَرَبِ الشَّيْطَانِ عِنْدَ سَمَاعِهِ:
8. باب: اذان کی فضیلت اور اذان سن کر شیطان کے بھاگنے کا بیان۔
Chapter: The Virtue Of the Adhan, And The Shaitan Flees When He Hears It
۔ ابو معاویہ نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی۔
ہمیں یہی روایت ابو بکر بن ابی شیبہ اور ابو کریب دونوں نے ابو معاویہ کے واسطہ سے اعمش کی مذکورہ بال سند سنائی۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 388
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة