صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
تقدیر کا بیان
The Book of Destiny
7. باب بَيَانِ أَنَّ الآجَالَ وَالأَرْزَاقَ وَغَيْرَهَا لاَ تَزِيدُ وَلاَ تَنْقُصُ عَمَّا سَبَقَ بِهِ الْقَدَرُ:
7. باب: عمر اور روزی اور رزق تقدیر سے زیادہ نہ بڑھتی ہے نہ گھٹتی ہے۔
Chapter: Lifespans, Provisions, Etc. Do Not Increase Or Decrease From What Has Already Been Decreed
حدیث نمبر: 6773
Save to word اعراب
حدثنيه ابو داود سليمان بن معبد ، حدثنا الحسين بن حفص ، حدثنا سفيان بهذا الإسناد، غير انه قال: وآثار مبلوغة، قال ابن معبد، وروى بعضهم: قبل حله اي نزوله.حَدَّثَنِيهِ أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ مَعْبَدٍ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: وَآثَارٍ مَبْلُوغَةٍ، قَالَ ابْنُ مَعْبَدٍ، وَرَوَى بَعْضُهُمْ: قَبْلَ حِلِّهِ أَيْ نُزُولِهِ.
ابوداود سلیمان بن معبد نے کہا: ہمیں حسین بن حفص نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں سفیان نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، مگر انہوں نے کہا: "اور قدموں کے ایسے نشان جن تک قدم پہنچ چکے ہیں۔" ابن معبد نے کہا: ان (اساتذہ) میں سے بعض نے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان): "اس کے حل ہونے سے پہلے۔" یعنی اس کے اترنے سے پہلے (وضاحتی الفاظ کے ساتھ) روایت کی۔
امام صاحب ایک اور استاد سے یہی روایت بیان کرتے ہیں اس میں "آثارمَبلُوغة" قدم جن تک رسائی ہو چکی ہے۔"یعنی شمار ہو چکے ہیں۔ ابن معبد کہتے ہیں، بعض نے یوں بیان کیا ہے۔"قَبلِ حِلَهِ اَي نَزُولِه"وقت کی آمد سے پہلے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2663

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.