الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب
The Book of Virtue, Enjoining Good Manners, and Joining of the Ties of Kinship
32. باب النَّهْيِ عَنْ ضَرْبِ الْوَجْهِ:
32. باب: منہ پر مارنے کی ممانعت۔
Chapter: The Prohibition Of Striking The Face
حدیث نمبر: 6654
Save to word اعراب
حدثنا عبيد الله بن معاذ العنبري ، حدثنا ابي ، حدثنا شعبة ، عن قتادة ، سمع ابا ايوب يحدث، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إذا قاتل احدكم اخاه فلا يلطمن الوجه ".حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، سَمِعَ أَبَا أَيُّوبَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا قَاتَلَ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ فَلَا يَلْطِمَنَّ الْوَجْهَ ".
شعبہ نے ہمیں قتادہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے ابوایوب سے سنا، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے حدیث بیان کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے تو اس کے چہرے پر طمانچہ نہ مارے۔"
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:" جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی سے لڑے تو چہرے پر طمانچہ بالکل نہ مارے۔"
ترقیم فوادعبدالباقی: 2612

   صحيح البخاري2559عبد الرحمن بن صخرإذا قاتل أحدكم فليجتنب الوجه
   صحيح مسلم6653عبد الرحمن بن صخرإذا قاتل أحدكم أخاه فليجتنب الوجه
   صحيح مسلم6656عبد الرحمن بن صخرإذا قاتل أحدكم أخاه فليجتنب الوجه
   صحيح مسلم6654عبد الرحمن بن صخرإذا قاتل أحدكم أخاه فليتق الوجه
   صحيح مسلم6655عبد الرحمن بن صخرإذا قاتل أحدكم أخاه فلا يلطمن الوجه
   صحيح مسلم6656عبد الرحمن بن صخرإذا قاتل أحدكم أخاه فليجتنب الوجه الله خلق آدم على صورته
   سنن أبي داود4493عبد الرحمن بن صخرإذا ضرب أحدكم فليتق الوجه
   صحيفة همام بن منبه13عبد الرحمن بن صخرإذا قاتل أحدكم أخاه فليتجنب الوجه
   بلوغ المرام1287عبد الرحمن بن صخر‏‏‏‏إذا قاتل احدكم فليجتنب الوجه
   بلوغ المرام1066عبد الرحمن بن صخر إذا ضرب أحدكم فليتق الوجه
   مسندالحميدي1154عبد الرحمن بن صخرإذا ضرب أحدكم فليجتنب الوجه؛ فإن الله خلق آدم على صورته

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.