کتاب صحيح مسلم تفصیلات
سلامتی اور صحت کا بیان
The Book of Greetings
37. باب قَتْلِ الْحَيَّاتِ وَغَيْرِهَا:
37. باب: سانپوں وغیرہ کو مارنے کا بیان میں۔
Chapter: Killing Snakes Etc.
جریر اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی۔
یہی روایت امام صاحب کو ان کے دو اور اساتذہ نے سنائی۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2234
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة