کتاب صحيح مسلم تفصیلات
لباس اور زینت کے احکام
The Book of Clothes and Adornment
22. باب فِي إِبَاحَةِ الاِسْتِلْقَاءِ وَوَضْعِ إِحْدَى الرِّجْلَيْنِ عَلَى الأُخْرَى:
22. باب: چت لیٹ کر ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھنے کی اجازت کا بیان۔
Chapter: The Permissibility Of Lying Down And Placing One Leg On Top Of The Other
ابن عینیہ، یونس اور معمر سب نے زہری سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند روایت کی۔
امام صاحب اپنے بہت سارے اساتذہ کی تین سندوں سے، زہری ہی کی سند سے یہ روایات بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2100
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة