کتاب صحيح مسلم تفصیلات
طہارت کے احکام و مسائل
The Book of Purification
2. باب وُجُوبِ الطَّهَارَةِ لِلصَّلاَةِ:
2. باب: نماز کے لئے طہارت کا ہونا ضروری ہے۔
Chapter: The obligation of purifying oneself for the salat
شعبہ، زائدہ اور اسرائیل سب نے سماک بن حرب سے اسی اسناد کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث روایت کی ہے۔
امام صاحب مختلف اساتذہ سے مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 224
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه فى الحديث السابق برقم (534)»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة