کتاب صحيح مسلم تفصیلات
مشروبات کا بیان
The Book of Drinks
13. باب آدَابِ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ وَأَحْكَامِهِمَا:
13. باب: کھانے، پینے اور سونے کے آداب کا بیان۔
Chapter: The etiquette of eating and drinking, and rulings thereon
عبیداللہ نے زہری سے سفیان کی سند کے ساتھ (حدیث بیان کی۔)
امام صاحب اپنے تین اساتذہ کی سندوں سے زہری ہی کی سند سے یہ روایت بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2020
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة