کتاب صحيح مسلم تفصیلات
وصیت کے احکام و مسائل
The Book of Wills
6. باب تَرْكِ الْوَصِيَّةِ لِمَنْ لَيْسَ لَهُ شيء يُوصِي فِيهِ:
6. باب: جس کے پاس کوئی شے قابل وصیت کے نہ ہو اس کو وصیت نہ کرنا درست ہے۔
Chapter: Not Making A Will For One Who Has Nothing To Be Bequeathed
جریر اور عیسیٰ بن یونس نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی
امام صاحب اپنے چار اساتذہ کی دو سندوں سے، اعمش سے ہی مذکورہ بالا روایت بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1635
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة