صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ کتاب صحيح مسلم تفصیلات
وراث کے مقررہ حصوں کا بیان
The Book of the Rules of Inheritance
1. باب أَلْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ فَلأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ:
1. باب: فرائض کو ان کے حق داروں کو دینے اور بقیہ قریبی مرد کو دینے کا بیان۔
Chapter: Give The Shares Of Inheritance To Those Who Are Entitled To Them, And Whatever Is Left Goes To The Closest Male Relative
معمر نے ہمیں ابن طاوس سے باقی ماندہ سابقہ سند سے روایت کی: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مال کو اللہ کی کتاب کی رو سے مقررہ کردہ حصے والوں کے درمیان تقسیم کرو اور جو ان حصوں سے بچ جائے وہ سب سے قریبی مرد کے لیے ہے۔"
امام صاحب اپنے تین اساتذہ سے، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کی روایت بیان کرتے ہیں، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اہل فرائض میں، اللہ کے قانون کے مطابق تقسیم کرو، اور جو اہل فرائض چھوڑ دیں، وہ اس مرد کا حصہ ہے، جو سب سے زیادہ قریبی ہو۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 1615
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
● صحيح البخاري 6746 عبد الله بن عباس ألحقوا الفرائض بأهلها فما تركت الفرائض فلأولى رجل ذكر ● صحيح البخاري 6732 عبد الله بن عباس ألحقوا الفرائض بأهلها فما بقي فهو لأولى رجل ذكر ● صحيح البخاري 6737 عبد الله بن عباس ألحقوا الفرائض بأهلها فما بقي فلأولى رجل ذكر ● صحيح البخاري 6735 عبد الله بن عباس ألحقوا الفرائض بأهلها فما بقي فهو لأولى رجل ذكر ● صحيح مسلم 4142 عبد الله بن عباس ألحقوا الفرائض بأهلها فما تركت الفرائض فلأولى رجل ذكر ● صحيح مسلم 4143 عبد الله بن عباس اقسموا المال بين أهل الفرائض على كتاب الله فما تركت الفرائض فلأولى رجل ذكر ● صحيح مسلم 4141 عبد الله بن عباس ألحقوا الفرائض بأهلها فما بقي فهو لأولى رجل ذكر ● جامع الترمذي 2098 عبد الله بن عباس ألحقوا الفرائض بأهلها فما بقي فهو لأولى رجل ذكر ● سنن أبي داود 2898 عبد الله بن عباس اقسم المال بين أهل الفرائض على كتاب الله فما تركت الفرائض فلأولى ذكر ● سنن ابن ماجه 2740 عبد الله بن عباس اقسموا المال بين أهل الفرائض على كتاب الله فما تركت الفرائض فلأولى رجل ذكر ● بلوغ المرام 805 عبد الله بن عباس ألحقوا الفرائض بأهلها فما بقي فهو لأولى رجل ذكر