صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
ایمان کے احکام و مسائل
The Book of Faith
72. باب بَيَانِ الزَّمَنِ الَّذِي لاَ يُقْبَلُ فِيهِ الإِيمَانُ:
72. باب: اس زمانے کا بیان جب ایمان مقبول نہ ہو گا۔
Chapter: Clarifying the time when faith will no longer be accepted
حدیث نمبر: 400
Save to word اعراب
وحدثني عبد الحميد بن بيان الواسطي ، اخبرنا خالد يعني ابن عبد الله ، عن يونس ، عن إبراهيم التيمي ، عن ابيه ، عن ابي ذر ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: يوما اتدرون اين تذهب هذه الشمس؟ بمثل معنى حديث ابن علية .وحَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: يَوْمًا أَتَدْرُونَ أَيْنَ تَذْهَبُ هَذِهِ الشَّمْسُ؟ بِمِثْلِ مَعْنَى حَدِيثِ ابْنِ عُلَيَّة َ.
خالد بن عبد اللہ نے یونس سے سابقہ سند کے ساتھ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو یہ سورج کہاں جاتا ہے؟؟.. .....اس کے بعد ابن علیہ والی حدیث کے ہم معنی (روایت) ہے۔
حضرت ابو ذرؓ سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: کیا جانتے ہو یہ سورج کہاں جاتا ہے؟ ابنِ علیّہؒ کی حدیث کا مفہوم نقل کیا ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 159

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه برقم (397)»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.