الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 3950
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے حضرت رافع کی ممانعت والی حدیث کی صحیح صورت واضح ہو گئی ہے کہ ممانعت اس صورت میں ہے جب کھال کی زمین کی پیداوار مالک کی ہو، یا جب اناج کی مقدار پہلے ہی طے کر لی جائے، اور ان دونوں صورتوں میں غرر ہے، جیسا کہ ابتدا میں تفصیل گزر چکی ہے۔