عبداللہ بن نمیر اور یزید بن ہارون، دونوں نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ روایت کی، اور دونوں نے کہا: "طہر کے آغاز میں تھوڑی سی قسط اور اظفار لگا لے
امام صاحب مذکورہ بالا روایت اپنے دو اور اساتذہ سے بیان کرتے ہیں، اس میں ہے: ”طہر کے آغاز میں تھوڑے سے قسط یا اظفار سے پاکیزگی حاصل کر لے۔“