کتاب صحيح مسلم تفصیلات
حج کے احکام و مسائل
The Book of Pilgrimage
95. بَابُ فَصْلِ الْمَسَاجِدِ الثَّلَاثَهِ
95. باب: تین مسجدوں کی فضیلت۔
Chapter: ….
معمر نے زہری سے اسی سند کے ساتھ روایت کی، البتہ انھوں نے کہا: " (عبادت کے لیے) تین مسجدوں کی طرف رخت سفر باندھا جا سکتا ہے۔
امام صاحب ایک اور استاد سے بیان کرتے ہیں، لیکن اس میں یہ ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کجاوے یا پالان تین مسجدوں کے لیے ہی کسے جائیں۔“
ترقیم فوادعبدالباقی: 1397
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة