صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
ایمان کے احکام و مسائل
The Book of Faith
45. باب بَيَانِ غِلَظِ تَحْرِيمِ النَّمِيمَةِ:
45. باب: چغل خوری کی شدید اور سخت حرمت کا بیان۔
Chapter: Clarifying the emphatic prohibition of An-Namimah (Malicious Gossip)
حدیث نمبر: 292
Save to word اعراب
حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو معاوية ، ووكيع ، عن الاعمش . ح وحدثنا منجاب بن الحارث التميمي ، واللفظ له اخبرنا ابن مسهر ، عن الاعمش ، عن إبراهيم ، عن همام بن الحارث ، قال: كنا جلوسا مع حذيفة في المسجد، فجاء رجل حتى جلس إلينا، فقيل لحذيفة: إن هذا يرفع إلى السلطان اشياء، فقال حذيفة : إرادة ان يسمعه، سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " لا يدخل الجنة قتات ".حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، وَوَكِيعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ . ح وحَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ ، وَاللَّفْظُ لَهُ أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ ، قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا مَعَ حُذَيْفَةَ فِي الْمَسْجِدِ، فَجَاءَ رَجُلٌ حَتَّى جَلَسَ إِلَيْنَا، فَقِيلَ لِحُذَيْفَةَ: إِنَّ هَذَا يَرْفَعُ إِلَى السُّلْطَانِ أَشْيَاءَ، فَقَالَ حُذَيْفَةُ : إِرَادَةَ أَنْ يُسْمِعَهُ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ ".
اعمش نے ابراہیم سے اور انہوں نے ہمام بن حارث سے روایت کی، انہوں نے کہا: ہم حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے تو ایک آدمی آکر ہمارے پاس بیٹھ گیا۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو بتایا گیاکہ یہ شخص (لوگوں کی) باتیں حکمران تک پہنچاتا ہے تو حذیفہ رضی اللہ عنہ نے اسے سنانے کی غرض سے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرماتے تھے: چغل خور جنت میں داخل نہ ہو گا۔
ہمام بن حارثؒ سے روایت ہے کہ ہم مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے تو ایک آدمی آکر ہمارے پاس بیٹھ گیا۔ حذیفہ ؓ کو بتایا گیا کہ یہ انسان بادشاہ تک لوگوں کی باتیں پہنچاتا ہے، تو حذیفہ ؓ نے اس کو سنانے کے لیے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ: چغل خور جنّت میں داخل نہیں ہو گا۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 105

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة، تقدم تخريجه فى الحديث السابق برقم (287)»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة

   صحيح البخاري6056حذيفة بن حسيللا يدخل الجنة قتات
   صحيح مسلم290حذيفة بن حسيللا يدخل الجنة نمام
   صحيح مسلم291حذيفة بن حسيللا يدخل الجنة قتات
   صحيح مسلم292حذيفة بن حسيللا يدخل الجنة قتات
   جامع الترمذي2026حذيفة بن حسيللا يدخل الجنة قتات
   سنن أبي داود4871حذيفة بن حسيللا يدخل الجنة قتات
   المعجم الصغير للطبراني697حذيفة بن حسيللا يدخل الجنة قتات
   بلوغ المرام1301حذيفة بن حسيل‏‏‏‏لا يدخل الجنة قتات
   مسندالحميدي448حذيفة بن حسيللا يدخل الجنة قتات


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.