کتاب صحيح مسلم تفصیلات
روزوں کے احکام و مسائل
The Book of Fasting
31. باب فَضْلِ الصِّيَامِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ لِمَنْ يُطِيقُهُ بِلاَ ضَرَرٍ وَلاَ تَفْوِيتِ حَقٍّ:
31. باب: جو اللہ کے راستے میں بغیر کسی تکلیف کے روزہ رکھ سکتا ہو اس کے روزے کی فضیلت۔
Chapter: The Virtue of Fasting for in the cause of Allah, for those who are able to without suffering any harm or neglecting other duties
عبد العزیز یعنی دراوردی نے سہیل سے اسی سند کے ساتھ، (سابقہ حدیث کے مانند) حدیث بیان کی،
یہی روایت مصنف اپنے دوسرے استاد سے سہل ہی کی سند سے بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1153
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة