کتاب صحيح مسلم تفصیلات
روزوں کے احکام و مسائل
The Book of Fasting
22. باب النَّهْيِ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْفِطْرِ وَيَوْمِ الأَضْحَى:
22. باب: عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کو روزہ رکھنے کی ممانعت۔
Chapter: The prohibition of fasting on the two days of 'Id
وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي ، حدثنا سعد بن سعيد ، اخبرتني عمرة ، عن عائشة رضي الله عنها، قالت: " نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صومين: يوم الفطر، ويوم الاضحى ".وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، أَخْبَرَتْنِي عَمْرَةُ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَوْمَيْنِ: يَوْمِ الْفِطْرِ، وَيَوْمِ الْأَضْحَى ". حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو روزوں، فطر کے دن اورقربانی کے دن (کے روزوں) سے منع فرمایا ہے۔
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو دنوں فطر کے دن اور قربانی کے دن سے منع فرمایا۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1140
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة