کتاب صحيح مسلم تفصیلات
روزوں کے احکام و مسائل
The Book of Fasting
19. باب صَوْمِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ:
19. باب: عاشورہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان۔
Chapter: Fasting on the day of Ashura'
محمد بن مثنی، زہیر بن حرب، یحییٰ، ابو بکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، حضرت عبیداللہ سے اس سند کے ساتھ بھی یہ حدیث روایت کی گئی ہے۔
امام صاحب یہی حدیث دوسرے اساتذہ سے بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1126
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة