الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
زکاۃ کے احکام و مسائل
The Book of Zakat
47. باب ذِكْرِ الْخَوَارِجِ وَصِفَاتِهِمْ:
47. باب: خوارج اور ان کی صفات کا ذکر۔
Chapter: The Khawarij and their attributes
حدیث نمبر: 2460
Save to word اعراب
حدثنا محمد بن المثنى ، حدثنا عبد الاعلى ، حدثنا داود ، عن ابي نضرة ، عن ابي سعيد الخدري ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " تمرق مارقة في فرقة من الناس، فيلي قتلهم اولى الطائفتين بالحق ".حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " تَمْرُقُ مَارِقَةٌ فِي فُرْقَةٍ مِنَ النَّاسِ، فَيَلِي قَتْلَهُمْ أَوْلَى الطَّائِفَتَيْنِ بِالْحَقِّ ".
داود نے ابونضرہ سے اور انھوں نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "لوگوں میں گروہ بندی کےوقت دین میں سے تیزی سے نکل جانے والا ایک فرقہ تیزی سے نکلے گا۔ان کے قتل کی ذمہ داری دونوں جماعتوں میں سے حق سے زیادہ تعلق رکھنےوالی جماعت پوری کرے گی۔"
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں میں گروہ بندی کے وقت ایک فرقہ نکلے گا ا ان کے قتل کا کام وہ گروہ سر انجام دے گا۔ جو دونوں گروہوں سے حق کے زیادہ قریب ہو گا۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1064

   صحيح مسلم2458سعد بن مالكتمرق مارقة عند فرقة من المسلمين يقتلها أولى الطائفتين بالحق
   صحيح مسلم2459سعد بن مالكتكون في أمتي فرقتان فتخرج من بينهما مارقة يلي قتلهم أولاهم بالحق
   صحيح مسلم2460سعد بن مالكتمرق مارقة في فرقة من الناس فيلي قتلهم أولى الطائفتين بالحق
   صحيح مسلم2461سعد بن مالكقوما يخرجون على فرقة مختلفة يقتلهم أقرب الطائفتين من الحق
   سنن أبي داود4667سعد بن مالكتمرق مارقة عند فرقة من المسلمين يقتلها أولى الطائفتين بالحق

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.