الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 2384
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: موت کے آثار نمایاں ہونے کے بعد صدقہ اس لیے باعث فضیلت نہیں ہے۔ کہ اب تو اس کا مال اس سے چھن کر اس کے وارثوں کو مل رہا ہے اور واروثوں کا حق اس کے بتائے بغیر ہی متعین ہے۔ اس کے دینے کی ضرورت نہیں ہے۔