خثیم بن عراک بن مالک نے اپنے والد (عراک بن ما لک) سے انھوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی (مذکورہ بالا حدیث) کے مانند بیان کیا۔
مصنف نے اپنے کئی دوسرے اساتذہ سے بھی ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مذکورہ بالا روایت بیان کی ہے۔