کتاب صحيح مسلم تفصیلات
جنازے کے احکام و مسائل
The Book of Prayer - Funerals
33. باب النَّهْيِ عَنِ الْجُلُوسِ عَلَى الْقَبْرِ وَالصَّلاَةِ عَلَيْهِ:
33. باب: قبر پر بیٹھنے اور اس پر نماز پڑھنے کی ممانعت۔
Chapter: Prohibition against sitting and praying on graves
عبدالعزیز اور سفیان دونوں نے سہیل سے اسی سند کے ساتھ اسی طرح روایت بیا ن کی۔
امام صاحب نے اپنے دودوسرے اساتذہ سے بھی، اس سند سے اسی قسم کی روایت نقل کی ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 971
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة