صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
جمعہ کے احکام و مسائل
The Book of Prayer - Friday
4. باب فِي السَّاعَةِ الَّتِي فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ:
4. باب: جمعہ کے دن دعا کی قبولیت کے وقت کے بیان میں۔
Chapter: The (special) time that occurs on Friday
حدیث نمبر: 1972
Save to word اعراب
وحدثني حميد بن مسعدة الباهلي ، حدثنا بشر يعني ابن مفضل ، حدثنا سلمة وهو ابن علقمة ، عن محمد ، عن ابي هريرة، قال: قال ابو القاسم صلى الله عليه وسلم بمثله.وحَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ الْبَاهِلِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ وَهُوَ ابْنُ عَلْقَمَةَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
سلمہ بن علقمہ نے محمد سے اورانھوں نے حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روا یت کی انھوں نے کہا: ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔ (آگے) اسی (سابقہ حدیث) کے مانند ہے
امام صاحب ایک اور سند سے یہی روایت بیان کرتے ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 852

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.