13. باب: نماز چاشت کے استحباب کا بیان کم از کم اس کی دورکعتیں اور زیادہ سے زیادہ آٹھ رکعتیں اور درمیانی چار یا چھ ہیں اور ان کو ہمیشہ پڑھنے کی ترغیبیں۔
Chapter: It is recommended to pray Duha, the least of which is two rak`ah, the best of which is eight, and the average of which is four or six, and encouragement to do so regularly
الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 1666
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اپنے مشاہدہ کے اعتبار سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چاشت کی نماز پڑھنے کی نفی کی ہے کہ میں نے آپﷺ کو پڑھتے نہیں دیکھا اور یہاں دوسروں کے بتانے پر یا سفر سے واپسی پر پڑھنے کا تذکرہ کیا ہے۔