کتاب صحيح مسلم تفصیلات
مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
The Book of Mosques and Places of Prayer
52. باب فَضْلِ الْجُلُوسِ فِي مُصَلاَّهُ بَعْدَ الصُّبْحِ وَفَضْلِ الْمَسَاجِدِ:
52. باب: صبح کے بعد اپنی نماز کی جگہ پر بیٹھنے اور مسجدوں کی فضیلت کا بیان۔
Chapter: The virtue of sitting in one’s prayer place after Subh, and the virtue of the masajid
ابواحوص اور شعبہ دونوں نے سماک سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی لیکن حسنا“ اچھی طرح” (سورج نکل آتا) نہیں کہا
امام مسلم نے مذکورہ بالا روایت دوسرے اساتذہ سے بیان کی ہے لیکن اس میں (حَسَنًا) اچھی طرح نکلنے کے الفاظ نہیں ہیں۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 670
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة