آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے دل پر کبھی سستی کا پردہ آ جاتا ہے، میں اللہ تعالیٰ سے ایک دن میں سو مرتبہ بخشش طلب کرتا ہوں۔“[صحيح مسلم: 2702]
आप सल्लल्लाहो अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया: “मेरे दिल पर कभी सुस्ती का पर्दा आ जाता है, मैं अल्लाह तआला से एक दिन में सौ (100) मर्तबा क्षमा की मांग करता हूँ ।” [सहीह मुस्लिम: 2702]