95. باب الْمَرْأَةِ تَطْهُرُ عِنْدَ الصَّلاَةِ أَوْ تَحِيضُ:
95. نماز کے وقت میں کوئی عورت پاک ہو یا اسے حیض آئے
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی اسی کے مثل منقول ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 922]»
اس اثر کی سند ضعیف ہے، لیکن [مصنف ابن أبى شيبه 337/2] میں بسند صحیح مذکور ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف