(حديث مقطوع) اخبرنا ابو عاصم، عن عبد الله بن مسلم، عن سعيد بن جبير، قال في المستحاضة: "يغشاها زوجها وإن قطر الدم على الحصير".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ فِي الْمُسْتَحَاضَةِ: "يَغْشَاهَا زَوْجُهَا وَإِنْ قَطَرَ الدَّمُ عَلَى الْحَصِيرِ".
عبداللہ بن مسلمہ سے مروی ہے، سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے مستحاضہ کے بارے میں فرمایا: اس کا شوہر اس سے جماع کر سکتا ہے، چاہے خون چٹائی پر ہی کیوں نہ آ جائے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن مسلم، [مكتبه الشامله نمبر: 848]» اس قول کی نسبت صحیح نہیں۔ دیکھئے رقم (841، 846)۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف لضعف عبد الله بن مسلم