(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن حميد، حدثنا جرير، عن عثمان بن عبد الله، قال: "كان الحارث العكلي واصحابه يتجالسون بالليل، ويذكرون الفقه".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: "كَانَ الْحَارِثُ الْعُكْلِيُّ وَأَصْحَابُهُ يَتَجَالَسُونَ بِاللَّيْلِ، وَيَذْكُرُونَ الْفِقْهَ".
عثمان بن عبداللہ نے کہا: حارث عکلی اور ان کے ساتھی رات میں بیٹھ کر فقہی مسائل یاد کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 642]» اس روایت کی سند ضعیف ہے، اور رقم (633) میں گذر چکی ہے۔