(حديث مقطوع) اخبرنا محمد بن قدامة، عن سفيان بن عيينة، عن زياد بن سعد، قال: "كان ابن شهاب يحدث الاعراب".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: "كَانَ ابْنُ شِهَابٍ يُحَدِّثُ الْأَعْرَابَ".
سفیان بن عیینہ سے مروی ہے زیاد بن سعد نے کہا: ابن شہاب الزہری دیہاتیوں کو بھی حدیث سنایا کرتے تھے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 620 سے 626) یہ بھی مذاکرۂ حدیث کا ایک طریقہ ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 628]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [الجامع لأخلاق الراوي 1888]