(حديث مقطوع) اخبرنا احمد بن عبد الله بن يونس، حدثنا زائدة، عن الاعمش، عن مسلم، عن مسروق، قال: "كفى بالمرء علما ان يخشى الله، وكفى بالمرء جهلا ان يعجب بعلمه".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُسْلِمٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: "كَفَى بِالْمَرْءِ عِلْمًا أَنْ يَخْشَى اللَّهَ، وَكَفَى بِالْمَرْءِ جَهْلًا أَنْ يُعْجَبَ بِعِلْمِهِ".
مسروق رحمہ اللہ نے کہا: آدمی کے علم کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ اللہ سے ڈرے اور آدمی کی جہالت کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ اپنے علم پر گھمنڈ کرے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 383 سے 394) یعنی آدمی عالم ہو کر اللہ سے ڈرتا ہے اور جاہل اپنے علم پر گھمنڈ کرتا ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 395]» اس قول کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے اثر نمبر (322)۔