(حديث مقطوع) حدثنا سعيد بن الربيع، حدثنا شعبة، عن الحكم، عن مجاهد، قال: بعث إلي مجاهد، قال: إنما دعوناك انا اردنا ان نختم القرآن، وإنه بلغنا ان الدعاء يستجاب عند ختم القرآن، قال: فدعوا بدعوات".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: بَعَثَ إِلَيَّ مجاهدٌ، قَالَ: إِنَّمَا دَعَوْنَاكَ أَنَّا أَرَدْنَا أَنْ نَخْتِمَ الْقُرْآنَ، وَإِنَّهُ بَلَغَنَا أَنَّ الدُّعَاءَ يُسْتَجَابُ عِنْدَ خَتْمِ الْقُرْآنِ، قَالَ: فَدَعَوْا بِدَعَوَاتٍ".
مجاہد رحمہ اللہ نے کہا: میرے پاس بلاوا آیا اور کہا کہ ہم آپ کو ختم قرآن میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں، کیوں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ ختم قرآن کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اور انہوں نے دعائیں کیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3525]» اس اثر کی سند صحیح ہے۔ حکم: ابن عتبہ ہیں۔ دیکھئے: [ابن الضريس فى فضائل القرآن 49، 81]، [أبوعبيد، ص: 107]، [ابن أبى شيبه 10089]، [شعب الإيمان 2072]