حسن رحمہ اللہ نے کہا: ابن الملاعنہ، ولد الزنا کی طرح ہے، اس کی ماں ہی اس کی وارث ہو گی اور اس کی ماں کے وارثین اس کے وارث ہیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف عمرو هو: ابن عبيد بن باب ضعفوه، [مكتبه الشامله نمبر: 3149]» اس اثر کی سند میں عمرو بن عبيد بن باب ہیں جن کو علماء الجرح و التعدیل نے ضعیف کہا ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11407]، [البيهقي 258/6]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف عمرو هو: ابن عبيد بن باب ضعفوه