40. باب في مِيرَاثِ الْمُرْتَدِّ:
40. مرتد ہو جانے والے کی میراث کا بیان
ابوعمرو شیبانی نے کہا: سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے مرتد کی میراث اس کے مسلمان وارثین کے لئے قرار دی۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 3117]»
ابوعمرو: سعد بن ایاس ہیں۔ اس اثر کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11430]، [البيهقي 254/6]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح