(حديث مقطوع) حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة، حدثنا يحيى بن آدم، عن شريك، عن خالد، عن ابن سيرين، عن شريح: في رجل اقر باخ، قال: "بينته انه اخوه".(حديث مقطوع) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ شُرَيْحٍ: فِي رَجُلٍ أَقَرَّ بِأَخٍ، قَالَ: "بَيِّنَتُهُ أَنَّهُ أَخُوهُ".
قاضی شریح نے کہا: ایک آدمی نے (دوسرے کے) بھائی ہونے کا اقرار کیا، انہوں نے کہا: اس کو دلیل لانی ہو گی کہ وہ اس کا بھائی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 3110]» اس روایت کی سند شریک کی وجہ سے حسن ہے۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11545]