شعبی رحمہ اللہ نے کہا: شام میں ایک گھر کچھ لوگوں پر گر گیا جن کو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک دوسرے کا وارث قرار دیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى سيئ الحفظ جدا، [مكتبه الشامله نمبر: 3090]» اس اثر کی سند عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کی وجہ سے ضعیف ہے جو سئی الحفظ جدا ہیں۔ دیکھے: [ابن أبى شيبه 11390]، [ابن منصور 232 بسند فيه انقطاع]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده ضعيف محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى سيئ الحفظ جدا