حارث نے کہا سیدنا علی رضی اللہ عنہ سب بھائیوں کو شریک نہ کرتے تھے۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن الحارث بن عبد الله فصلنا القول فيه عند الحديث (1154) في " موارد الظمآن "، [مكتبه الشامله نمبر: 2925]» اس اثر کی سند حسن ہے۔ اور حارث: ابن عبداللہ ہیں۔ دیکھئے: [ابن أبى شيبه 11154]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن الحارث بن عبد الله فصلنا القول فيه عند الحديث (1154) في " موارد الظمآن "