سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم قیامت کے دن اپنے اور اپنے آباء کے ناموں سے پکارے جاؤ گے لہٰذا اپنے نام اچھے رکھو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 2736]» اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ دیکھئے: [أبوداؤد 4948]، [ابن حبان 5818]، [موارد الظمآن 1944]