علقمہ نے کہا: میں نے اس حدیث کو مقاتل بن حیان سے بیان کی تو انہوں نے کہا: یہی حدیث مجھ سے مسلم بن ہیصم نے سیدنا نعمان بن مقرن رضی اللہ عنہ سے بیان کی اور انہوں نے ایسے ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔
تخریج الحدیث: «إسناده موصول بالإسناد السابق وهذا إسناد جيد، [مكتبه الشامله نمبر: 2487]» اس روایت کی تخریج او پرگذر چکی ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده موصول بالإسناد السابق وهذا إسناد جيد