46. باب فَضْلِ مَنْ أَعْتَقَ أَمَةً ثُمَّ تَزَوَّجَهَا:
46. جو شخص لونڈی کو آزاد کرے پھر اسی سے شادی کر لے اس کا بیان
ابوبردہ نے اپنے والد سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی ہی حدیث بیان کی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وهو مكرر سابقه، [مكتبه الشامله نمبر: 2291]»
تخریج اور تفصیل اوپر گذر چکی ہے۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح وهو مكرر سابقه