12. باب في أَيِّ وَقْتٍ يُسْتَحَبُّ الإِحْرَامُ:
12. احرام باندھنا کس وقت مستحب ہے؟
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ظہر کی) نماز کے بعد احرام باندھا۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، [مكتبه الشامله نمبر: 1847]»
اس روایت کی سند حسن ہے۔ دیکھئے: [ترمذي 819]، [نسائي 2753]، [أبويعلی 2513]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن