اس سند سے بھی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اسی طرح روایت کیا ہے۔
وضاحت: (تشریح احادیث 1663 سے 1665) حدیث الباب سے اونٹ کی زکاة کا نصاب معلوم ہوا جو پانچ عدد اونٹ پر ایک بکری، 10 پر دو، 15 اپر تین، 20 پر چار اور پچیس پر بنت مخاض (ایک سالہ اونٹنی) ہیں، اس سے زیادہ پر جس طرح حدیث میں مذکور ہے، پانچ سے کم پر زکاۃ نہیں۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، [مكتبه الشامله نمبر: 1667]» اس حدیث کی تخریج بھی گذر چکی ہے۔