الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن دارمي کل احادیث 3535 :حدیث نمبر
سنن دارمي
نماز کے مسائل
198. باب في قِصَرِ الْخُطْبَةِ:
198. خطبہ مختصر دینے کا بیان
حدیث نمبر: 1595
Save to word اعراب
(حديث مرفوع) اخبرنا العلاء بن عصيم الجعفي، حدثنا عبد الرحمن بن عبد الملك بن ابجر، حدثني ابي عبد الله بن ابجر، عن واصل بن حيان، عن ابي وائل، قال: خطبنا عمار بن ياسر فابلغ واوجز، فقلنا: يا ابا اليقظان، لو كنت نفست شيئا؟ قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول:"إن طول صلاة الرجل، وقصر خطبته مئنة من فقهه، فاطيلوا هذه الصلاة، واقصروا هذه الخطب، فإن من البيان لسحرا".(حديث مرفوع) أَخْبَرَنَا الْعَلَاءُ بْنُ عُصَيْمٍ الْجُعْفِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبْجَرَ، حَدَّثَنِي أَبِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أبْجَرَ، عَنْ وَاصِلِ بْنِ حَيَّانَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: خَطَبَنَا عَمَّارُ بْنُ يَاسِرٍ فَأَبْلَغَ وَأَوْجَزَ، فَقُلْنَا: يَا أَبَا الْيَقْظَانِ، لَوْ كُنْتَ نَفَّسْتَ شَيْئًا؟ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:"إِنَّ طُولَ صَلَاةِ الرَّجُلِ، وَقِصَرَ خُطْبَتِهِ مَئِنَّةٌ مِنْ فِقْهِهِ، فَأَطِيلُوا هَذِهِ الصَّلَاةَ، وَاقْصُرُوا هَذِهِ الْخُطَبَ، فَإِنَّ مِنْ الْبَيَانِ لَسِحْرًا".
ابووائل نے کہا: سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے ہمیں بہت مختصر اور نہایت بلیغ خطبہ دیا تو ہم نے کہا: اے ابویقظان! اس خطبہ کو اگر اور لمبا کرتے تو اچھا تھا؟ کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا، آپ فرماتے تھے کہ: آدمی کا نماز کو لمبا کرنا اور خطبے کو مختصر کرنا اس کے سمجھ دار ہونے کی نشانی ہے، سو تم اس نماز کو لمبا کرو اور ان خطبوں کو چھوٹا کرو، اور بعض بیان جادو (اثر) ہوتا ہے۔ (یعنی بعض مختصر کلام بھی جادو کی طرح اثر کرتا ہے)۔

تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1597]»
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مسلم 869]، [أبويعلی 1642]، [ابن حبان 2791]

قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.