186. باب الصَّلاَةِ عِنْدَ الْكُسُوفِ:
186. سورج گرہن کے وقت کی نماز کا بیان
سیدہ اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جس وقت سورج کو گرہن لگا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقے کا حکم دیا۔
تخریج الحدیث: «، [مكتبه الشامله نمبر: 1572]»
اس روایت کی سند صحیح اور حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 86، 1054]، [مسلم 905]، [مالك فى الموطا الكسوف 4]، [ابن حبان 2855]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: