6. باب الأَذَانِ مَثْنَى مَثْنَى وَالإِقَامَةُ مَرَّةً:
6. اذان دہری اور اقامت اکہری کہنے کا بیان
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بلال رضی اللہ عنہ کو حکم دیا گیا کہ اذان کے کلمات دو دو مرتبہ کہیں اور اقامت میں ایک مرتبہ۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1230]»
یہ حدیث صحیح متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 603]، [مسلم 378] وغيرهما۔
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده صحيح