سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں حالت حیض میں ہوتی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک کو دھو دیتی تھی۔
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل جعفر بن الحارث الواسطي، [مكتبه الشامله نمبر: 1108]» یہ حدیث متفق علیہ ہے۔ دیکھئے: [بخاري 301]، [مسلم 297]، [ابن حبان 3668]
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن من أجل جعفر بن الحارث الواسطي