(حديث مقطوع) اخبرنا جعفر بن عون، حدثنا سفيان، عن حماد، قال: سالت إبراهيم عن مصافحة اليهودي، والنصراني، والمجوسي، والحائض "فلم ير فيه وضوءا".(حديث مقطوع) أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ: سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُصَافَحَةِ الْيَهُودِيِّ، وَالنَّصْرَانِيِّ، وَالْمَجُوسِيِّ، وَالْحَائِضِ "فَلَمْ يَرَ فِيهِ وُضُوءًا".
حماد نے کہا: میں نے امام ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے یہودی، نصرانی، مجوسی اور حائضہ سے مصافحہ کرنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے وضو کرنے کا عندیہ نہیں دیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، [مكتبه الشامله نمبر: 1104]» اس روایت کی سند صحیح ہے۔ دیکھئے: [مصنف عبدالرزاق 455]