حدثنا نعيم بن حماد، قال: اخبرنا ابن المبارك، قال: اخبرنا معمر، عن همام، عن ابي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ”يسلم الراكب على الماشي، والماشي على القاعد، والقليل على الكثير.“حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ”يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي، وَالْمَاشِي عَلَى الْقَاعِدِ، وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ.“
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سوار پیدل چلنے والے کو، اور پیادہ بیٹھے ہوئے کو سلام کہے، نیز تعداد میں تھوڑے زیادہ کو سلام کہیں۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: صحيح البخاري، الاستئذان، ح: 6232»