مسند اسحاق بن راهويه کل احادیث 981 :حدیث نمبر

مسند اسحاق بن راهويه
جنت اور جہنم کے خصائل
17. جنت کے ایک درخت کے سائے کا بیان
حدیث نمبر: 979
Save to word اعراب
قال عوف، وقال الحسن، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم مثله. قال عوف: ((وبلغني انه الظل الممدود)).قَالَ عَوْفٌ، وَقَالَ الْحَسَنُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ. قَالَ عَوْفٌ: ((وَبَلَغَنِي أَنَّهُ الظِّلُّ الْمَمْدُودُ)).
حسن رحمہ اللہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، اور عوف نے بیان کیا: مجھے خبر ملی ہے کہ وہ (سایہ) دراز ہو گا۔


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.