اخبرنا وقال الزہری: لقی ابلیس عیسی بن مریم، فذکر مثلہ، وقال: قال عیسی لہ: ان العبد لا یبتلی ربہ، ولٰکن اللٰہ یبتلی عبدہ، فخصمہ.اَخْبَرَنَا وَقَالَ الزُّہْرِیُّ: لَقِیَ اِبْلِیْسُ عِیْسَی بْنَ مَرْیَمَ، فَذَکَرَ مِثلَہٗ، وَقَالَ: قَالَ عِیْسَی لَہٗ: اِنَّ الْعَبْدَ لَا یَبْتَلِی رَبَّہٗ، وَلٰکِنَّ اللّٰہَ یَبْتَلِی عَبْدَہٗ، فَخَصَمَہٗ.
زہری رحمہ الله نے بیان کیا، ابلیس، عیسیٰ بن مریم علیہ السلام سے ملا، پس اس نے اسی مثل ذکر کیا، اور بیان کیا، عیسیٰ علیہ السلام نے اسے کہا: بندہ اپنے رب کو نہیں آزما سکتا، لیکن اللہ اپنے بندے کو آزما سکتا ہے، پس انہوں نے اس سے بحث و مباحثہ کیا۔