شکار اور ذبح کرنے کے احکام و مسائل
2. جنگل کی سکونت، شکار اور بادشاہوں کی قربت کا بیان
اخبرنا يعلى بن عبيد، بهذا الإسناد مثله، وقال: ((من لزم ابواب السلطان)).أَخْبَرَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: ((مَنْ لَزِمَ أَبْوَابَ السُّلْطَانِ)).
یعلی بن عبید سے اسی سند سے روایت مروی ہے، اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بادشاہوں کے دروازوں کو لازم پکڑ لیا۔“
تخریج الحدیث: «انظر ما قبله»